Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۰:۵۳ Asia/Tehran
  • حج کے موقع پر شجرہ مسجد

فوٹو گیلری

شجرہ مسجد مدینہ منورہ سے 3 کیلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔ اس مسجد کا نام شجرہ اس لئے رکھا گیا کہ اس کے معنی درخت باندھنے کے ہیں اور رسول خدا (ص) اس درخت «سَمَره»کے نیچے احرام باندھتے تھے۔ یہ مسجد میقات میں سے بھی ہے۔ یعنی جو کوئی بھی احرام کے بغیر اس شہر میں داخل ہونا چاہے تو اس کیلئے ضروری ہے کہ وہ احرام باندھے۔ اور حج اور عمرہ کے موقع پر زائرین اور حجاج جو مدینہ سے مکہ کی سمت حرکت کرتے ہیں اس مسجد میں محرم ہوتے ہیں۔

ٹیگس