فوٹو گیلری
ایران کے شہر سنندج میں مقامی لباسوں کی نمایش کا افتتاح ہوا جس میں مغربی آذربایجان ، شمالی خراسان ، کرمانشاه اور کردستان صوبوں سے تعلق رکھنے والے مقامی لباس اور دوسری اشیاء رکھی گئی ہیں۔