Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۹ Asia/Tehran
  • مکہ مکرمہ میں دعائے کمیل کا روح پرور اجتماع

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کے حجاج نے مکہ مکرمہ میں دعای کمیل کے روح پرور پروگرام میں اللہ تعالی سے راز و نیاز کئے اور حضرت امام محمد تقی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے ایرانی حجاج کے سربراہ اور ولی فقیہ کے نمائندے نے خطاب کیا۔

ٹیگس