Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۴ Asia/Tehran
  • ابوعلی سینا

فوٹو گیلری

ابو علی حسین بن عبداللّه بن علی جو شیخ الرئیس کے لقب سے مشہور ہے بخارا کے افشنه علاقے میں پیدا ہوئے بعض مورخین کا کہنا ہے کہ وہ «خرمشین» یا«خرمتین» کے علاقے میں پیدا ہوئے۔ ابوعلی سینا ایران کے شہر ہمدان میں 370 ه (979 م) 428 ه (1037 م) میں انتقال کر گئے۔

ابوعلی سینا کی طب میں بے شمار تالیفات ہیں کہ جن میں سے قانون نامی کتاب کی جانب اشارہ کیا جا سکتا ہے جسے آپ نے 20 سال کی عمر میں لکھا اور یہ کتاب بہت مشہور ہے اور اس سے طب کے شعبے میں بہت زیادہ استفادہ کیا جا تا ہے۔

 

ٹیگس