Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۱ Asia/Tehran
  • ایرانی اسپتاتوں میں جاری ہے کوکلیئر امپلانٹ کا عمل

رشت کے امیر المومنین (ع) اسپتال میں ایک بچے کے کان میں کوکلیئر امپلانٹ کیا گیا۔ اس شعبے میں ایران کے مختلف اسپتالوں میں کمزور سماعت رکھنے والوں کے علاج کے لئے یہ طریقۂ کار اپنایا جاتا ہے اور کامیابی کے ساتھ کوکلیئر امپلانٹ کرلینے کے بعد مریض سماعت کی نعمت سے با آسانی بہرہ مند ہو جاتے ہیں۔

ٹیگس