تہران میں ایران اور سوئیزرلینڈ کے وزراء خارجہ کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i372227-تہران_میں_ایران_اور_سوئیزرلینڈ_کے_وزراء_خارجہ_کی_ملاقات
سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ اگنازیو کاسیس نے اپنے دورۂ تہران کے موقع پر ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف سے ملاقات کی ہے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰ Asia/Tehran
  • تہران میں ایران اور سوئیزرلینڈ کے وزراء خارجہ کی ملاقات

سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ اگنازیو کاسیس نے اپنے دورۂ تہران کے موقع پر ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف سے ملاقات کی ہے۔

سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ اگنازیو کاسیس نے پیر سات ستمبر 2020 کو تہران میں وزارت خارجہ کے سیاسی تحقیقات کے مرکز میں اپنے ایرانی ہم منصب ڈاکٹر محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔