ہمدان  میں برفباری کے مناظر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i376616-ہمدان_میں_برفباری_کے_مناظر
ہمدان میں حالیہ برفباری نے موسم خزاں میں موسم سرما کے رنگ بھر گئے ہیں۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۱ Asia/Tehran
  • ہمدان  میں برفباری کے مناظر

ہمدان میں حالیہ برفباری نے موسم خزاں میں موسم سرما کے رنگ بھر گئے ہیں۔

ایران کے صوبے ہمدان کے مخۃلف علاقوں منجملہ الوند کے پہاڑوں اور تاریک درہ کے راستے میں ہونے والی حالیہ برفباری نے موسم سرما کی آمد کی نوید سنا دی ہے۔