زیارت گاؤں میں برفباری کے مناظر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i377571-زیارت_گاؤں_میں_برفباری_کے_مناظر
موسم خزاں کے آخری ایام میں گرگان کے پرفضاء گاؤں زیارت میں برفباری کے قدرتی مناظر نے فطرت کی رعنائیوں میں بے پناہ اضافہ کردیا ہے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷ Asia/Tehran
  • زیارت گاؤں میں برفباری کے مناظر

موسم خزاں کے آخری ایام میں گرگان کے پرفضاء گاؤں زیارت میں برفباری کے قدرتی مناظر نے فطرت کی رعنائیوں میں بے پناہ اضافہ کردیا ہے۔

ایران کے شمال میں واقع زیارت نامی گاؤں گرگان شہر سے دس کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ یہ گاؤں اپنی بے نظیر آب و ہوا، گرم چشمے، آبشار، سرسبز و شاداب بلند پہاڑوں اورخوبصورت قدرتی مناظر کی وجہ سے سیّاحوں کی توجہ کا مرکو رہتا ہے۔