Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۰ Asia/Tehran
  • ایران کی کورونا ویکسین کے انسانی ٹرائل کا آغاز

ایرانی سائنسدانوں اور محققین کے تیار کردہ کورونا ویکسین کا انسانی تجربہ شروع ہو گیا ہے۔

اس ویکسین کا نام ’کوو ایران برکت‘ ہے۔ امام خمینی ایکزیکٹیو فاؤنڈیشن کے ترجمان حجت نیک ملکی نے کہا کہ اس ویکسین کو انسانوں پر تجربہ کرنے کا لائسنس حاصل ہونے کے بعد بدھ 29 دسمبر 2020  سے ان افراد کو انجیکٹ کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جنہوں نے رضاکارانہ طور پر اپنی آمادگی ظاہر کی تھی۔ ابتدائی مرحلے میں 56 افراد کو ویکسین لگائی گئیں ہیں۔

ٹیگس