Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶ Asia/Tehran
  • پاکستان میں وحدت امت کانفرنس

پاکستان کے صنعتی شہر کراچی میں قرآن اور سنت کی روشنی میں وحدت امت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

10 جنوری بروز اتوار کو منعقد ہونے والی اس عظیم الشان کانفرنس

وحدت امت از نظر کتاب و سنت کانفرنس کا انعقاد جامعہ عروة الوثقی لاہور اور تحریک بیداری امت مصطفٰیؐ کراچی کے زیر انتظام کیا گیا۔

اس عظیم الشان کانفرنس میں تمام مسالک کے جید علماء کرام، مفتی اعظم، مشائخ عزام، معزز دانشور حضرات اور مختلف جماعتوں کے قائدین محترم نے شرکت فرمائی اور کانفرس کو خطاب کیا۔

 

ٹیگس