کیا اسرائيل نے تہران میں پاکستانی سفیر کو قتل کرنے کی کوشش کی ؟
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۲:۴۸ Asia/Tehran
تہران میں پاکستانی سفارت خانہ کے قریب بھیانک بمباری ہوئی ہے جس کے بعد پاکستانی سفارتکار تشویش میں مبتلا ہو گئے ہیں ۔
سحرنیوز/پاکستان: پاکستان کے صحافی انس مالک کے مطابق تہران میں پاکستانی سفارتخانے اور پاکستانی سفیر کی رہائشگاہ کے نزدیک اسرائیل نے بمباری کی ہے. تمام پاکستانی سفارتکار صحیح و سالم ہیں، لیکن شاک میں ہیں۔
اسرائیل نے یہ بمباری ایسے میں کی ہے کہ پاکستان ، ترکیہ اور مصر کے ساتھ کشیدگی میں کمی اور بحران میں شدت کم کرنے کے لئے سفارتی کو ششیں انجام دے رہے ہیں۔
پاکستانی صحافی بشری شیخ نے بھی ٹویٹ کیا کیا ہے کہ اسرائيل نے تہران میں پاکستانی سفیر کو قتل کرنے کی کوشش کی ہے۔
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel