ہر سال موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی تنکابن کیلہ جھیل میں سائبیریا اور وسطی ایشیاء سے ہزاروں کی تعداد میں مہاجر پرندوں کی آمد شروع ہوجاتی ہے جن میں Larus نامی پرندوں کی تعداد بھی بہت زیادہ ہے فارسی اس پرندے کو کاکایی کہتے ہیں۔