فرنٹ لائن میڈیکل اسٹاف میں کورونا ویکسین کے دوسرے فیز کا آغاز
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i381838-فرنٹ_لائن_میڈیکل_اسٹاف_میں_کورونا_ویکسین_کے_دوسرے_فیز_کا_آغاز
ایران میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد کرنے والے فرنٹ لائن میڈیکل اسٹاف میں کوویڈ 19 ویکسینیشن کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ تہران کے رسول اکرم (ص) اسپتال کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی ویکسینشن مکمل ہوگئی ہے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۰ Asia/Tehran
  •  فرنٹ لائن میڈیکل اسٹاف میں کورونا ویکسین کے دوسرے فیز کا آغاز