Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳ Asia/Tehran
  • اہواز کے پل سفید پرمہاجر پرندوں کی آمد

پل سفید اہوار کہ جو اس شہر کے تاریخی مقامات میں سے ایک ہے اس پل کو پل ہلال بھی کہا جاتا ہے۔   ہر سال کارون کے ساحل پرواقع پل سفید مہاجر پرندوں کا میزبان ہوتا ہے اور اس سال بھی ہزاروں مہاجر پرندے اس پل پر موجود ہیں اور پل سفید خوبصورت منظر پیش کررہا ہے اور سیکڑوں افراد ان پرندوں کو دیکھنے کے لئے یہاں آتے ہیں۔ 

ٹیگس