اٹلی میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i386321-اٹلی_میں_فلسطینیوں_کی_حمایت_میں_ریلی
اٹلی کے دارالحکومت روم شہر میں ہفتہ کی شام فلسطینیوں کی حمایت اورغاصب صہیونی حکومت کی حالیہ جارحیتوں اور غزہ پر وحشیانہ حملوں کے خلاف وسیع پیمانے پر ریلی نکالی گئی۔ اس کے علاوہ اس ملک کے دیگر شہروں میں بھی فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا۔ 
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲ Asia/Tehran
  • اٹلی میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی