بیروت میں ایران اور لبنان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i394283-بیروت_میں_ایران_اور_لبنان_کے_وزرائے_خارجہ_کی_ملاقات
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللهیان نے اپنے دورۂ لبنان کے موقع پر لبنان کے اعلی حکام سے ملاقات کی ہے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۹ Asia/Tehran
  • بیروت میں ایران اور لبنان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللهیان نے اپنے دورۂ لبنان کے موقع پر لبنان کے اعلی حکام سے ملاقات کی ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

اس سے قبل ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ بیروت میں لبنان کے صدرمیشل عون سے بھی ملاقات کی۔ اس ملاقات میں انھوں نے کہا کہ ایران مشکل حالات میں لبنان کو تنہا نہیں چھوڑےگا۔