قائد انقلاب اسلامی کی میزبانی میں محفل قرآنی کا انعقاد۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i403350-قائد_انقلاب_اسلامی_کی_میزبانی_میں_محفل_قرآنی_کا_انعقاد_تصاویر
سالہائے گزشتہ کی طرح اس سال بھی ماہ مبارک رمضان کے پہلے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی میزبانی میں محفل قرآنی منعقد ہوئي جس میں ملک کے معروف قاریان کرام سامعین، ناظرین اور حضار کے کانوں میں آیات ربانی کا رس گھولا۔ یہ قرآنی محفل تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوئی جس میں قائد انقلاب اسلامی بھی تشریف فرما تھے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵ Asia/Tehran
  • قائد انقلاب اسلامی کی میزبانی میں محفل قرآنی کا انعقاد۔ تصاویر