شیراز میں تاریخی وکیل نامی حمّام
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i409912-شیراز_میں_تاریخی_وکیل_نامی_حمّام
260 سال پرانا وکیل حمام 1760 عیسویں کے وسط میں شیراز کی وکیل مسجد کے مغرب میں زندیه دور میں بنایا گیا تھا۔ حمّام کے اندر موجود مومیائی مجسمے سے پتہ چلتا ہے کہ کس طرح قدیم لوگ اس جگہ کو گپ شپ، آرام کرنے، مہندی کی تقریبات کے انعقاد، نوزائیدہ بچوں کے غسل وغیرہ کے لیے استعمال کرتے تھے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۴ Asia/Tehran
  • شیراز میں تاریخی وکیل نامی حمّام