-
صدر ایران کی شہادت پر فیفا کے صدر کا اظہار تعزیت
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۹صدر ایران کی شہادت پر فیفا کے صدر نے تعزیت پیش کی ہے
-
اسرائیلی فٹبال کا بائیکاٹ کیا جائے، یورپی پارلیمان کا فیفا سے مطالبہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱یورپی پارلیمنٹ نے بین الاقوامی فٹبال فیڈریشن فیفا اور یورپی فٹبال یونین یوفا سے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی فٹ بال کا بائیکاٹ کردیں۔
-
فٹبال ورلڈکپ 2030 کے میزبان ملکوں کا انتخاب
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۶فیفا کونسل کے فیصلے کے مطابق 2030 کے ورلڈ کپ کے مقابلے، ایک سوسالہ جشن تاسیس کی مناسبت سے، تین براعظموں کے چھے ملکوں میں ہوں گے۔
-
عالمی کپ فٹبال میں باحجاب مراکشی خاتون فٹبالر کی دھوم
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۸مراکشی خواتین کی قومی فٹ بال ٹیم کی خاتون کھلاڑی، عالمی کپ کی تاریخ میں حجاب کے ساتھ کھیلنے والی پہلی کھلاڑی بن گئیں۔
-
صیہونی حکومت کو تسلیم نہ کرنے کی سزا، ورلڈ کپ کی میزبانی چھیننے کے بعد انڈونیشیا مالی تعاون سے بھی محروم
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۱فٹبال کے عالمی فیڈریشن نے انڈونیشیا سے یوتھ ورلڈ کپ کی میزبانی چھیننے کے بعد، اس ملک کی فٹبال فیڈریشن پر جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
فیفا عالمی کپ کا اصل فاتح فلسطین ہے
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۷سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 17/ 12/ 2022
-
مراکش نے ریفری کے خلاف شکایت دائر کردی
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۶مراکش فٹبال فیڈریشن نے سیمی فائنل میں فرانس کے ساتھ ہونے والے میچ کے ریفری کے خلاف فیفا میں شکایت دائر کردی ہے۔
-
فیفا ورلڈ کپ 2022
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۸سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 15/ 12/ 2022
-
فیفا ورلڈ کپ، فلسطین کی زوردار حامی ٹیم مراکش کا سیمی فائنل آج
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳فیفا ورلڈ کپ کا آج دوسرا اور حساس سیمی فائنل فرانس اور مراکش کے درمیان کھیلا جائے گا۔
-
رو پڑے رونالڈو (ویڈیو)
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹فٹبال سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اُس وقت رو پڑے جب انکی ٹیم کو مراکش کے مقابلے میں شکست ہوئی اور انہیں فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۲ کی دوڑ سے باہر جانا پڑ گیا۔ گزشتہ روز پرتگال اور مراکش کے درمیان کھیلے گئے سنسنی خیز کوارٹر فائنل میں مراکش نے بڑے ہی حیرت انگیز انداز میں اپنے مضبوط حریف کو ناک آؤٹ کر کے دنیا کو حیران کر دیا۔