سیستان و بلوچستان اور خراسان جنوبی کےعوام کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i425425-سیستان_و_بلوچستان_اور_خراسان_جنوبی_کےعوام_کی_رہبرانقلاب_اسلامی_سے_ملاقات
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان اور صوبہ خراسان رضوی کے ہزاروں افراد نے پیر کو تہران میں رہبرانقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں جس میں صوبہ سیستان و بلوچستان کے شیعہ و سنی مسلمانوں کے علما اور عمائدین اور مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والوں کی ایک بڑی تعداد تھی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۰ Asia/Tehran
  • سیستان و بلوچستان اور خراسان جنوبی کےعوام کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات