Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲ Asia/Tehran
  • تاشقند میں منعقده ای سی او سربراہی اجلاس

اقتصادی تعاون کی علاقائی تنظیم ای سی او کا تاشقند سربراہی اجلاس غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینی عوام کے سوگ کے اجلاس میں تبدیل ہوگیا۔

صدر مملکت نے اپنے خطاب کے پہلے حصے کے اختتام پر حاضرین سے غزہ کے شہدا کے احترام میں ایک منٹ خاموشی اختیار کرنے، شہیدوں کے لئے فاتحہ اوردعا پڑھنے کی درخواست کی۔

ٹیگس