ایران اور افغانستان کے درمیان اقتصادی تعاون کی یادداشت پر دستخط
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i427453-ایران_اور_افغانستان_کے_درمیان_اقتصادی_تعاون_کی_یادداشت_پر_دستخط
اسلامی جمہوریہ ایران اور افغانستان کے درمیان اقتصادی تعاون سے متعلق مفاہمت کی یادداشت پر ایران کے جہاد زراعت کے وزیر، افغانستان کے امور کے لیے صدر ایران کے خصوصی نمائندے اور افغانستان کی نگراں حکومت کے اقتصادی نائب وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر اخوند کی موجودگی میں دستخط اور تبادلہ کیا گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۳ Asia/Tehran
  • ایران اور افغانستان کے درمیان اقتصادی تعاون کی یادداشت پر دستخط