تہران کے فلسطین اسکوائر پر غزہ کے بچوں کی حمایت کے لیے ایک سمفنی کا انعقاد کیا گیا جس میں فارسی کے ساتھ ساتھ، عربی اور انگریزی میں لائیو میوزک پرفارمنس کا انعقاد کیا گیا، اس پروگرام میں غزہ کے مظلوم بچوں کی حمایت کے لیے 4000 علامتی کفن پوش لاشیں رکھی گئیں۔