ایران کے مشہور و معروف شاعر اور قلمکار شیخ سعدی شیرازی کا مزار شیراز میں باغ دلگشاء میں واقع ہے۔ دنیا بھر کے لاکھوں سیاح اس مزار کے دیکھنے کے مقصد سے سالانہ شیراز آتے ہیں۔