یومِ حافظ شیرازی
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۲ Asia/Tehran
یہ دن فارسی کے عظیم شاعر خواجہ حافظ شیرازی کی خدمات اور شاعری کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔
یومِ حافظ شیرازی حافظ شیرازی ہر سال ۱۲ اکتوبر کو منایا جاتا ہے تاکہ عظیم فارسی شاعر خواجہ حافظ شیرازی کی یاد کو تازہ کیا جا سکے۔
حافظ شیرازی ایران کے شہر شیراز سے تعلق رکھتے تھے اور ان کی شاعری صوفیانہ، فلسفیانہ اور عشقِ حقیقی کے رنگ میں ڈوبی ہوئی ہے۔