یہ ایک بین الاقوامی مقابلہ ہے جس میں مائیکرو اسکوپ کے ذریعے لی گئیں تصاویر کو پیش کیا جاتا ہے اور سائنس، فن اور تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کیا جاتا ہے۔