ورلڈ نیچر فوٹوگرافی ایوارڈز میں قدرتی مناظر کی دل موہ لینے والی تصاویر نے دنیا بھر کے ناظرین کو مسحور کر دیا۔