شیراز نے 16 گمنام شہداء کا والہانہ استقبال کیا
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i449399-شیراز_نے_16_گمنام_شہداء_کا_والہانہ_استقبال_کیا
شیراز کی فضاؤں میں عشق، عقیدت اور احترام کی خوشبو پھیل گئی، جب 16 گمنام شہداء کے مطہر پیکروں کا شاندار استقبال کیا گیا۔ لوگوں کے ہجوم، ہاتھوں میں پھول، آنکھوں میں آنسو، اور دلوں میں بے پناہ محبت، ہر طرف ایک ہی صدا گونج رہی تھی۔ وطن کے محافظوں زندہ آباد۔
(last modified 2025-11-20T09:05:53+00:00 )
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷ Asia/Tehran
  • شیراز نے 16 گمنام شہداء کا والہانہ استقبال کیا