فوٹو گیلری
-
ایران کے رود فسا نامی گاؤں میں روایتی تعزیہ خوانی
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶تعزیہ خوانی ایران کا مخصوص مذہبی اسٹیج آرٹ ہے جس میں واقعات کربلا کو پیش کیا جاتا ہے۔ صحرائی گاؤں، رود فسا کے ایک بڑے میدان میں " اشجع الناس" یعنی شجاع ترین انسان کے زیر عنوان تعزیہ خوانی اسٹیج کی گئی جس میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی حمایت میں علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس کی شجاعت بیان کی گئی ۔
-
ایران کے لرستان میں شام غریباں کے دلسوز مناظر
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۸ایران کے لرستان کے صوبے کے شہر نورآباد میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے 72 اصحاب باوفا کی شہادت کی یاد میں شام غریباں کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
-
صحرا میں امام مظلوم کی عزاداری
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۰ایران کے "سمنان" شہر میں محرم کے مہینے میں صحرا میں امام مظلوم کی عزاداری کو حالیہ برسوں میں بہت زیادہ توجہ حاصل ہوئی ہے۔ اس عزاداری میں حسینی سوگوار سمنان کے قریب "خوریان" نامی صحرا میں جا کر ماتم کرتے ہیں۔
-
یوم حضرت عباس کے موقع پر زنجان میں عزاداروں کا سیلاب
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۹حسینیہ اعظم زنجان کا جلوس جنازہ جسے یوم عباس (ع) کہا جاتا ہے، زنجان میں ابا عبداللہ الحسین (ع) کے چاہنے والوں اور سوگواروں کی موجودگی میں ادا کیا گیا۔
-
قم میں مقیم نجفیوں کی مشعل گردانی کی روایتی رسم
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸قم میں مقیم نجفیوں کی روایتی مشعل گردانی کی رسم ہر سال محرم کی 8، 9 اور 10 ویں شبوں کو روایتی ڈھول اور مشعلوں کی موجودگی کے ساتھ منعقد ہوتی ہے۔
-
تیرہویں کابینہ کے اراکین کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۳رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اتوار 7 جولائي 2024 کی صبح ایکٹنگ پریسیڈنٹ جناب مخبر اور تیرہویں کابینہ کے اراکین سے ملاقات کی۔
-
ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات، ووٹوں کی گنتی کا عمل
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۶نیوز فوٹو گیلری
-
ایران، صدارتی انتخابات میں پولنگ کا عمل
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱نیوز فوٹو گیلری
-
ایران، صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے درمیان مباحثہ کا نظارہ
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۲ایران میں چودہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں نے جمعرات کی شام اپنے دوسرے ٹی وی مناظرے پر، اپنے نظریات کی وضاحت کی۔ ایران کے مختلف شہروں میں لوگوں نے بڑی دلچسپی سے ٹی وی پر لائیو نشر ہونے والی اس بحث کا نظارہ کیا۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے درمیان پہلا مناظرہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۱سترہ جون سے ایران کے چودہویں صدارتی دور کے امیدواروں کے درمیان ٹیلی ویژن مناظروں کا آغاز ہوگیا اور امیدواروں نے بڑے ہی شائستہ انداز میں عوام کے سامنے اپنے ایجنڈے پیش کئے اور مخالف امیداروں کے سوالوں کا جواب دیا تاہم کسی بھی امیدوار نے کسی امیدوار کے ذاتیات پر حملہ نہيں کیا اور نہ ہی اس کی توہین کی۔