ایران میں شب یلدا بڑی دھوم دھام سے منائی جاتی ہے تاہم دیہی علاقوں میں اس کا انداز خاص ہوتا ہے۔ یہ کچھ تصویریں ایران کے قرہ داغ گاؤں میں شب یلدا کے موقع پر جشن اور ضیافت کی روایت کی غماز ہيں۔