ایران کے صوبہ چہارمحال و بختیاری کے کوہرنگ شہر اور اس کے گردونواح میں غیر معمول اور شدید برف باری ہوئی ہے۔ کوہرنگ کے علاقوں میں برف کی اونچائی 3.5 میٹر تک پہنچ گئی ہے!