Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۰:۰۰ Asia/Tehran
  • تہران میں شب یلدا کے جشن کی تیاری

ایرانی اور بہت سے دوسرے اقوام شب یلدا میں جشن مناتے ہیں۔ یہ رات سال کی طویل ترین رات ہے اور اس رات کے بعد دن بڑھتا جائیگا اور راتیں چھوٹی ہوتی جائیں گی۔

قابل ذکر ہے کہ اکیس اور بائیس دسمبر کی درمیانی رات کو، جو کہ سال کی طویل ترین رات ہے، شب چلہ یا شب یلدا کہا جاتا ہے جس میں ایرانی عوام اپنے والدین اور بزرگوں کے گھروں میں جا کر صلہ رحمی بجا لاتے ہیں ۔ داستانیں سنانا اور حافظ شیرازی کے اشعار پڑھنا بھی اس رات کی روائتوں میں شامل ہے۔

ٹیگس