Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۸ Asia/Tehran
  • تبریز کے مایان سفلی گاؤں میں مہاجر سارس

تبریز شہر کے آٹھ کلومیٹر کے فاصلے میں واقع مایان سفلی گاؤں کئی سالوں سے مہاجر سارسوں کی میزبانی کر رہا ہے جو افریقہ سے طویل سفر طے کر کے اس گاؤں کے گهروں کی چھتوں یا بجلی کے کھمبوں پر گھونسلے بنا چکے ہیں۔ وادی سبلان کا موسم اور اس علاقے میں اجی چائی ندی کی موجودگی اور کافی خوراک کی دستیابی کی وجہ سے ان پرندوں نے اس گاؤں میں رہنے کا انتخاب کیا ہے۔

ٹیگس