سیاسی تبصرے
  • عراق کے خلاف سعودی عرب کی سازشیں

    عراق کے خلاف سعودی عرب کی سازشیں

    Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۲

    عراق کے وزیر اعظم  حیدر العبادی نے کہا ہے کہ عراق و سعودی عرب کے درمیان دیرینہ اختلافات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عراقی قوم سعودی عرب کو اپنے ملک میں دہشتگردی کا ذمہ دار سمجھتی ہے۔ حیدرالعبادی نے کہا کہ عراق میں خود کش حملے کرنے والے زیادہ تر سعودی باشندے ہیں۔

  • ایران کے خلاف امریکہ کے الزامات اور سازشیں

    ایران کے خلاف امریکہ کے الزامات اور سازشیں

    Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۶

    اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب نیّکی ہیلی نے علاقے میں ایران کے اثر و رسوخ کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے مقابل ڈٹ جانا چاہیے اور امریکہ اس سلسلے میں خلیج فارس کے ملکوں کا تعاون حاصل کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر ایران پر یہ بے بنیاد الزام لگایا کہ ایران دہشتگردی کی حمایت کررہا ہے۔

  • امریکہ اور روس کے درمیان کشیدگی

    امریکہ اور روس کے درمیان کشیدگی

    Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۲

    یہ سوچا جا رہ اتھا کہ واشنگٹن میں ٹرمپ کے برسراقتدار آنے کے بعد ماسکو اور واشنگٹن کے تعلقات میں بہتری آئے گی لیکن روس کے صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس وقت روس اور امریکہ کے تعلقات سرد جنگ سے کہیں بدتر ہیں۔

  • خلیج فارس کے علاقے میں امریکہ کی نئی سازشیں

    خلیج فارس کے علاقے میں امریکہ کی نئی سازشیں

    Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰

    علاقے میں سفارتی کوششوں سے لگتا ہے کہ امریکہ علاقے کے عرب ملکوں کے درمیان اختلافات ختم کرنے کی کوشش کررہا ہے تا کہ ایران کے خلاف نام نہاد عرب اتحاد قائم کر سکے۔

  • افغان فوج کے ہاتھوں طالبان کے سینئر کمانڈروں کی ہلاکت

    افغان فوج کے ہاتھوں طالبان کے سینئر کمانڈروں کی ہلاکت

    Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۹

    طالبان اور تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف افغان فوج کی کامیابیاں اس کی آپریشنل اور انٹلیجنس توانائیوں میں بہتری آنے کی دلیل ہیں۔

  • ایران کے خلاف امریکہ کی سازشیں

    ایران کے خلاف امریکہ کی سازشیں

    Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۷

    وائٹ ہاوس کے حکام نے کچھ دنوں سے ایران کے خلاف نئےمعاندانہ اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔

  • ارض وحی پر آل سعود کا تشدد جاری  

    ارض وحی پر آل سعود کا تشدد جاری  

    Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۱

    آل سعود کے سیکیورٹی کارندوں کے حملوں میں دو جوان شہید اور کم از کم چار زخمی ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ مشرقی صوبے القطیف کے العوامیہ علاقے میں پیش آیا ہے۔

  • دہشتگردی کے تعلق سے پاکستان کا دوہرا رویہ

    دہشتگردی کے تعلق سے پاکستان کا دوہرا رویہ

    Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰

    پاکستان کے شمال مغربی علاقے کرم ایجنسی کے شہر پاراچنار میں جمعے کے دن ہونے والے تکفیری دہشتگردانہ واقعے میں کم از کم بائیس افراد شہید اور ستر سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

  • ایران کے خلاف خلیج فارس تعاون کونسل کی سازشیں

    ایران کے خلاف خلیج فارس تعاون کونسل کی سازشیں

    Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۳

    خلیج فارس تعاون کونسل کے ملکوں نے جمعرات کو ریاض میں ایک نشست کے اختتام پر ایران پر یہ الزام لگایاکہ بقول ان کے ایران، بحرین میں دہشتگردی کی حمایت کررہا ہے۔