-
آذربائیجان کے صدر کا دورہ تہران
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳آذربائیجان کے صدر الہام علی اف اتوار کی صبح تہران پہنچے جہاں صدر حسن روحانی نے ان کا سرکاری استقبال کیا -
-
عراق میں داعش کے ہاتھوں کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال پر تشویش
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲عالمی ریڈکراس سوسائٹی نے ایک بیان میں موصل کے نہتے عوام کے خلاف داعش کے دہشت گردوں کے ذریعے کیمیاوی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے-
-
امریکہ میں ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپ
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان شہر برکلے میں جھڑپ ہوگئی۔ جھڑپ کے دوران پولیس نے آنسو گیس کے گولے پھینکے اور متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے۔
-
انڈونیشیا: سعودی بادشاہ کے دورے کے خلاف مظاہرہ
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۸سعودی عرب کے بادشاہ کے دورہ انڈونیشیا پر اس ملک کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
شام کے خلاف ترکی کے جارحانہ عزائم
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰ترک فوج کی جانب سے شام کی سرزمین کے ایک حصے پر قبضہ کئےجانے کے بعد صوبہ ادلب کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کرکے ترک فوج کے قبضے سے شامی سرزمینون کو آزاد کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان: فاٹا کو کے پی کے میں ضم کرنےکا فیصلہ
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۴پاکستان کی وفاقی حکومت نے پسماندہ علاقوں پر توجہ دیتے ہوئے فاٹا اصلاحات سے متعلق سرتاج عزیز کی سر براہی میں بنائی گئی کمیٹی کی سفارشات کی اصولی طور پر منظوری دیدی ہے۔
-
یمن کے خلاف امریکہ اور سعودی عرب کی سازشیں
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۷یمن کی پارلیمنٹ کے رکن نے یمن کے جزیرہ میون میں فوجی اڈا قائم کرنے کی بابت خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ امریکہ، متحدہ عرب امارات اور مصر نے باب المندب کے میون جزیرے میں ایک فوجی اڈا قائم کرنے کا معاہدہ کا ہے اور یہ کام عالمی قوانین کے برخلاف ہے۔ باب المندب یمن کے جنوب میں واقع ہے۔
-
ترکی میں آئیںی اصلاحات کے ریفرینڈم کے لئے سرگرمیاں
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۰ترکی میں انصاف و عدالت پارٹی نے ملک کے آئین میں ترمیم کے لئے ریفرینڈم کے لئے عوام کی حمایت حاصل کرنے کی غرض سے سرگرمیاں شروع کردی ہیں۔
-
ایرانی فلم کو ملا آسکر ایوارڈ
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۶امریکہ میں فلم اکیڈمی انعامات کے نواسیویں فنکشن میں ایرانی فلم فروشندہ یا سیلز مین کو بھی آسکر ایوارڈ دیا گیا۔ اس فلم کے ڈائریکٹر اصغر فرھادی ہیں۔ غیر انگریزی بیرونی فلم کی کیٹیگری میں ایرانی فلم فروشندہ کو سب سے اچھی فلم کا انعام دیا گیا۔اصغر فرھادی کا یہ دوسرا آسکر ایوارڈ ہے۔
-
چین کا امریکہ کو سخت انتباہ
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۵بیجنگ سے شائع ہونے والے اخبار گلوبل ٹائمز نے امریکی حکام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی چین کا سمندر کیریبین سمندر نہیں ہے اور زرد اژدھوں کو رام نہیں کیا جاسکتا۔