-
ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کا ایک سال اور امریکہ کی وعدہ خلافیاں
Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۴ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ایٹمی معاہدے کو ایک سال کا عرصہ گزر رہا ہے اس عرصے کے دوران امریکہ اور بعض ممالک نے اس معاہدے پر عمل درآمد کرنے میں نہ صرف لیت و لعل سے کام لیا بلکہ اس سلسلے میں وعدہ خلافیاں بھی کی ہیں۔
-
بحرین- فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے تین انقلابی نوجوانوں کو سزائے موت -آل خلیفہ حکومت کی مذمت
Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳بحرین کے تین انقلابی نوجوانوں کو سزائے موت دینے کے بعد چودہ فروری اتحاد سمیت اس ملک کی جماعتوں نے ایک بیان میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوامی تحریک شروع کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
آل خلیفہ اور آل سعود کا بڑھتا تشدد
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۰انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے یہ اپیل کئے جانے کے باوجود بھی کہ بحرین میں تین افراد کو پھانسی کی سزا سے بچانے کی کوشش کریں آل خلیفہ نے سامی المشیمع، علی السنقیس اور عباس السمیع کو موت کی سزا دیدی ہے۔ ان تینوں افراد کو موت کی سزا آج صبح دی گئی ۔
-
افغانستان میں داعش کے جرائم
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۱افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے اپنے ملک کی سکیورٹی فورسز اور فوج کو کہ دہشتگرد گروہ داعش کا قلع قمع کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی سازشیں جاری
Jan ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۶امریکہ کے صدر باراک اوباما وہائٹ ہاؤس میں اپنی صدارت کے آخری ایام گذار رہے ہیں، انہوں نے کانگریس کو ایک خط میں ایران، کیوبا، لیبیا، زمبابوے اور ونزوئیلا نیز یوکرین کے تعلق سے قومی ایمرجنسی صورتحال میں توسیع کر دی ہے۔
-
آستانہ مذاکرات دباؤ کا شکار
Jan ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۵قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں تئیس جنوری کو شام کے بارے میں اجلاس ہو گا، اس اجلاس کے بارے میں ایران روس اور ترکی نے پہلے ہی اتفاق کر لیا ہے۔
-
ایران میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے دعوے کا مقصد ایرانوفوبیا
Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳ہیومن رائٹس واچ نے اپنی سالانہ رپورٹ جاری کی ہے جس میں سنہ دو ہزار سولہ کے دوران دنیا کے نوے ممالک میں انسانی حقوق کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ہے۔
-
مصر میں حکومت مخالفین کے احتجاجی مظاہروں پر پابندی
Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۵مصر کی عدالت نے تیران اور صنافیر جزیروں کے معاہدے کے مخالفین کے احتجاجی مظاہرے پر پابندی عائد کردی ہے۔ مصر اور سعودی عرب نے گذشتہ سال اپریل کے مہینے میں سعودی عرب کے بادشاہ کے قاہرہ کے دورے کے موقع پر سمندری سرحدوں کی تقسیم کے حوالے سے معاہدہ کیا تھا، جس کے تحت بحرۂ احمر میں دو جزیروں تیران اور صنافیر کو سعودی عرب کو دیا جانا تھا۔
-
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی پامالی میں اضافہ
Jan ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۷ہیومن رائٹس واچ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نئے عیسوی سال میں سعودی عرب میں حکومت کے مخالفین اور عوام کے حقوق کے لئے سرگرم افراد کی گرفتاری اور آل سعود کی تشدد آمیز پالیسیوں میں شدت آنے پر ریاض حکومت پر تنقید کی ہے۔
-
افغانستان کے چیف ایگزیکیٹو عبداللہ عبداللہ کا دورۂ ایران
Jan ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵افغانستان کے چیف ایگزیکیٹو عبداللہ عبداللہ نے بدھ کو تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات کی۔ صدر جناب حسن روحانی نے اس ملاقات میں سکیوریٹی، سیاسی استحکام اور قومی اتحاد کو افغانستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کی اصلی بنیادیں قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ایران افغانستان کی قوم اور حکومت کی مدد کرنے میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کرے گا۔