مولا علیؑ کی محبت ایمان کی علامت ہے
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴ Asia/Tehran
امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب کی محبت ایمان کی علامت ہے ۔
وَاللّٰهِ الَّذِي لا إله إلاّ هوَ لَسَمِعْتُ رسولَ اللّٰهِ (صلى الله عليه وآله) يقول: عِنْوَانُ صَحِيْفَةِ الْمُؤمِنِ حُبُّ عَلِيِّ بْنِ أبِي طَالِبٍ
انس بن مالک سے روایت ہے کہ
اس اللہ کی قسم کہ جس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے میں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ مومن کے صحیفے کا عنوان محبت علی ابن ابی طالب علیہ السلام ہے
إحقاق الحق: ج 17 ب 145 ص 225 وج 7 ص 247 ـ 251