Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۹ Asia/Tehran
  • خدا کے نزدیک منفور ترین شخص کون ہے؟

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں:

" آگاہ ہو جاؤ کہ خدا کے نزدیک منفور ترین شخص وہ ہے جو شیوہٴ امام (ع) کامعتقد تو ہو لیکن عملی سیرت کی پیروی نہ کرے ۔"

ٹیگس