سیاسی جَلَن | Farsi Sub Urdu
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۴ Asia/Tehran
حجۃ الاسلام علی رضا پناہیان: ابلیس نے حضرت آدمؑ کے سامنے سجدہ کرنے سے انکار کیوں کیا تھا؟ قابیل نے اپنے بھائی ہابیلؑ کو کیوں مارا؟ حضرت یوسفؑ کے بھائیوں نے اُنہیں کُنوے میں کیوں گِرایا؟ امیرالمومنین کیوں مظلوم قرار پائے؟ کیا یہ اخلاقی جلن تھی یا سیاسی؟