نهج البلاغه حکمت 89
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۰ Asia/Tehran
قَالَ علی علیه السلام
مَنْ أَصْلَحَ مَا بَیْنَهُ وَ بَیْنَ اللَّهِ أَصْلَحَ اللَّهُ مَا بَیْنَهُ وَ بَیْنَ النَّاسِ وَ مَنْ أَصْلَحَ أَمْرَ آخِرَتِهِ أَصْلَحَ اللَّهُ لَهُ أَمْرَ دُنْیَاهُ وَ مَنْ کَانَ لَهُ مِنْ نَفْسِهِ وَاعِظٌ کَانَ عَلَیْهِ مِنَ اللَّهِ حَافِظٌ.
جس نے اپنے اور اللہ کے مابین معاملات کو ٹھیک رکھا ،تو اللہ اس کے اور لوگوں کے معاملات سلجھائے رکھے گا.
اور جس نے اپنی آخرت کو سنوار لیا۔تو خدا اس کی دنیا بھی سنوار دے گا.
اور جو خود اپنے آپ کو وعظ و نصیحت کر لے ،تو اللہ کی طرف سے اس کی حفاظت ہوتی رہے گی۔