Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۵ Asia/Tehran
  • کلام امیر المومنین از نہج البلاغہ

وَ قَالَ ( علیه السلام ) : إِذَا حُیِّیتَ بِتَحِیَّةٍ فَحَیِّ بِأَحْسَنَ مِنْهَا وَ إِذَا أُسْدِیَتْ إِلَیْکَ یَدٌ فَکَافِئْهَا بِمَا یُرْبِی عَلَیْهَا وَ الْفَضْلُ مَعَ ذَلِکَ لِلْبَادِئِ.

جب تم پرسلام کیا جائے تو اس سے اچھے طریقہ سے جواب دو۔اور جب تم پر کوئی احسان کرے تو اس سے بڑھ چڑھ کر بدلہ دو، اگرچہ اس صورت میں بھی فضیلت پہل کرنے والے ہی کی ہو گی۔

ٹیگس