May ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۷ Asia/Tehran
  • روزے کا حکم کیوں؟

امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

لوگوں کو روزہ رکهنے کا حکم ہوا ہے تا کہ وه بهوک اور پیاس کا دکھ  جان لیں اور اس طرح آخرت کی ناداری اور حاجت مندی کو سمجھیں۔

وسائل الشیعة، ج 4 ص 4 ح 5۔

ٹیگس