May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴ Asia/Tehran
  • رمضان المبارک کی فضیلت

رسول خدا صلى اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:

رمضان وہ مہینہ ہے جس کا آغاز رحمت، درمیانے ایام مغفرت اور آخری ایام میں دوزخ کی آگ سے آزادی ہے۔

بحار الانوار، ج 93، ص 342۔

ٹیگس