May ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۸ Asia/Tehran
  • بے فائدہ مشقت

حضرت امیرعلیہ السلام کا نورانی فرمان:

بعض ایسے روزہ دار بھی ہیں جن کا روزہ بے فائدہ بھوک پیاس کی مشقت اٹھانے کے علاوہ کچھ نہیں ، اور ایسے ہی بعض شب زندہ دار ہیں جن کی نمازیں سوائے جاگنے اور بےجازحمت کے کچھ نہیں۔

{یعنی ان کا نماز و روزہ خدا کے لئے نہیں بلکہ ریاکاری اور دکھلاوا ہے۔ جو بے فائدہ بھوک پیاس اور تھکاوٹ کے علاوہ کچھ نہیں}

نہج البلاغہ،حکمت145۔

 

 

 

ٹیگس