لوگوں کے ساتھ کس طرح پیش آئیں؟
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۱ Asia/Tehran
قال الإمامُ الحسنُ عليه السلام : صاحِبِ النّاسَ مِثلَ ما تُحِبُ أن يُصاحِبوكَ بِهِ
لوگوں کے ساتھ اسی طرح پیش آو، جس طرح تم چاہتے ہو کہ تمہارے ساتھ لوگ پیش آئیں ۔
اعلام الدین ، ص 297