فضیلت نماز جماعت
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۷ Asia/Tehran
پیغمبر اکرم صلّی الله عليه وآله وسلم نے فرمایا:
صَلاةُ الرَّجُلِ فِي جَمَاعَةٍ خَيْرٌ مِنْ صَلاتِهِ فِي بَيْتِهِ أرْبَعِينَ سَنَةً.
جماعت کے ساتھ ایک نماز ادا کرنا گھر میں چالیس سال فرادی نماز ادا کرنےسے بہتر ہے۔
دین اسلام تمام مسلمانوں کو ایک رنگ و روپ میں دیکھنا چاہتا ہے جس کی بہترین مثال نماز جماعت ہے
اس سے آپس میں ہمدلی اور ہمدردی پیدا ہوتی ہے.
ایک مومن دوسرے مومن سے آشنا ہوتا ہے.
دشمنوں کو مسلمانوں کی طاقت کا اندازہ ہوتا ہے.
مستدرک الوسائل، ج 6، ص 446