بارگاہ کریمہ سے آستان رؤف تک ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i351572-بارگاہ_کریمہ_سے_آستان_رؤف_تک_تصاویر
حضرت کریمۂ اہلبیت فاطمہ معصومہ اور آپ کے برادر بزرگوار حضرت رؤف امام رضا علیہ السلام کے ایام ولادت باسعادت اور عشرۂ کرامت کی مناسبت پر قم سے ایک پاپیادہ کاروان نے مشہد مقدس کا رخ کیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۰ Asia/Tehran
  • بارگاہ کریمہ سے آستان رؤف تک ۔ تصاویر