Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۱ Asia/Tehran
  • الحمد للہ علی مولا بنے!

سرتاج انبیا ختم المرسلین رحمت للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم نے ۱۸ ذی الحجہ سنہ ۱۰ ہجری میں یعسوب الدین امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کو اپنے وصی اور خلیفہ کے طور پر منتخب فرمایا اور غدیر خم میں اس امر الٰہی کا باضابطہ طور پر اعلان اس وقت کیا جب آپ اپنے آخری حج سے ہزاروں حاجیوں کے ہمراہ واپس مدینے کی جانب لوٹ رہے تھے۔

 

ٹیگس