Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۹ Asia/Tehran
  • سخاوت  یعنی ؟ !

حضرت علی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا ہے کہ

سخاوت وہ عطا ہے جو (سوال سے) پہلے ہو کیونکہ وہ سخاوت و عطا جو سوال کے بعد ہو یا تو شرم کی وجہ سے ہوگی یا پھر مذمت کے خوف سے۔

حوالہ: تجلیات حکمت : ص 230

 

ٹیگس