انسان کا عمل کیسا ہونا چاہئے؟
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۴ Asia/Tehran
امير المومنين حضرت امام علىؑ فرماتے ہيں:
اعْمَلُوا فِي غَيْرِ رِيَاءٍ وَ لَا سُمْعَةٍ؛ فَإِنَّهُ مَنْ يَعْمَلْ لِغَيْرِ اللَّهِ، يَكِلْهُ اللَّهُ إِلى مَنْ عَمِلَ لَه
بے ریا عمل كرو اس لئے كہ جو شخص كسى اور كے لئے عمل كرتا ہے اللّٰه اس كو اسى كے حوالہ كر ديتا ہے۔
(نهج البلاغه ، خطبه نمبر ۲۳ ، ص:۱۳۵)